Wednesday 18 March 2015

01 Surrah Fatiha with urdu translation| dailymotion Hd Quran video


01 Surrah Fatiha with urdu translation... by liaqateagle


بشروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے ﴿۱﴾ بڑا مہربان نہایت رحم والا ﴿۲﴾ انصاف کے دن کا حاکم ﴿۳﴾ (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ﴿۴﴾ ہم کو سیدھے رستے چلا ﴿۵﴾ ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے ﴿

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...